وضو

نماز کے لئے وضو ایسی ضروری چیز ہے جسکے بنا نماز ہوتی ہی نہیں بلکہ جان بوجھ کر بنا وضو کئے نماز ادا کرنے کو علما کفر لکھتے ہیں۔ ساتھ ہی کچھ دوسری عبادتیں بھی وضو کے بنا نہیں کی جا سکتی۔ لہٰذا مسلمان ہونے کے ناطے وضو کے بارے میں پوری جانکاری ہونا ہم پر فرض ہے۔ وضو سے متعلق ضروری معلومات نیچے دئیے گئے آرٹکلس سے حاصل کر سکتے ہیں۔