ظاہری نجاست سے پاکی
ظاہری گندگی سے پاکی
ظاہری گندگی اور ناپاک چیزوں سے اپنے جسم اور کپڑوں کو بچاکر رکھنا چاہئیے اور اگر کہیں یہ لگ جائیں تو انکو پاک و صاف پانی سے دھوکر صاف کیا جا سکتا ہے۔ ظاہری نجاست یعنی گندگی سے پاکی حاصل کرنے کے لئے ضروری جانکاری اور مسائل نیچے دئیے گئے سلسلےوار آرٹیکلس سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔